*دسویں کامیاب امیدواروں کیلئے پونے، ممبئی اور احمدآباد میں نوکریوں پر مبنی مفت ٹریننگ کورسس


*دسویں کامیاب امیدواروں کیلئے پونے، ممبئی اور 
احمدآباد میں نوکریوں پر مبنی مفت ٹریننگ کورسس*

*ٹریننگ کی ترتیب :*
 اس میں 35 دنوں کی آن لائن ٹریننگ ہے اور 16 دنوں کی پریکٹیکل ٹریننگ کے ساتھ ساتھ 75 دنوں کی آن جاب ٹریننگ (OJT) کا نظم رہیگا ـ 
 
*نوکری کا پروفائل :*
گھریلو سامان کا میکانک
(Home Appliances Mechanic)

*تعلیمی قابلیت :*
کم از کم 10ویں کامیاب ہونا ضروری 

*کمترین عمر :*
عمر کم سے کم 18 تا 30 سال کے درمیان ہو 

*جائے ملازمت (Location) :*
ایرنڈوانے، پونے ؛ گاندھی نگر، احمدآباد ؛ وکھرولی، ممبئی 

*اندراج کیلئے ضروری دستاویزات وغیرہ :* 
1. دسویں کا مارکس شیٹ 
2. آدھار کارڈ
3. بینک کا پاس بک 
4. پین کارڈ (PAN Card) اگر موجود ہو 
5. پاسپورٹ سائز فوٹو 

*تنخواہ :* 8000 روپیے ماہانہ

*نوٹ :* ٹریننگ مکمل ہونے پر امتحان میں کامیاب امیدواروں کو منسٹری آف اِسکل ڈیولپمنٹ اور NSDC کی جانب سے ایک سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا ـ  دوران OJT امیدواران کو 3500 روپے ماہانہ اسٹایپنڈ دیا جائے گا بشرطیکہ ٹریننگ پارٹنر کی جانب سے انکی حاضری اور اطمینان بخش کارکردگی کی تصدیق کی گئی ہو 

*بیاچ شروع ہونے کی تاریخ :*
احمدآباد : 28 جون 2021 
پونے : 5 جولائی 2021 
ممبئی : 28 جولائی 2021 

*درخواست دینے کیلئے یہ فارم بھریں :* https://bit.ly/SkillTrainingRegistration

*فقط :*
*ٹیم ایمپاور جابس :*

*ہمیں فالو کریں :*
*LinkedIn:* https://www.linkedin.com/in/ampowerjobs
*Twitter:* https://twitter.com/ampowerjobs
*Facebook:* https://www.facebook.com/AMPowerjobsOfficial

Comments

Popular posts from this blog

*اسی لئے تو اسے رازداں بنایا ہے*

منصورہ انجینئرنگ کالج کے طلبہ کا انٹر نیشنل کمپنی میں ہوا پلیسمنٹ

مالیگاؤں شہر سے ہیرا گولڈ کے خلاف سپریم کورٹ میں کیس امپلیڈ (پارٹی) بننے کے لئے درخواست داخل